اپنے آپ کو محبوب جیسا بنا لینا

Poet: Atiqa Rehan By: Atiqa Rehan, Karachi

بے خیالی میں بھی ان کے خواب بنتا ہوں
اپنی ذات کو ان کی شکل میں ڈھال بیٹھا ہوں

میں اب جب کبھی آئینه دیکھتا ہوں
تو ان سےبات کر لیتا ہوں

Rate it:
Views: 322
26 Dec, 2020