اپنے سینے کے زخم
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMاپنےسینےکےزخم انہیں دکھانےآئےہیں
 خود بھی روہیں گےان کو رلانے آئےہیں
 
 دل کا گلستاں اجڑاہے کسی دشت کی طرح
 بڑی مدت بعد اسےہم لوگ بسانےآئےہیں
 
 کوئی اوراس پہ اپنا قبضہ نہ جمانےآئے
 ان کےنام کا جھنڈادل میں لگانےآئےہیں
 
 پتھروں میں رہ کران کادل بھی پتھرہوگئا
 اسےاپنےپیارسےہم موم بنانےآئے ہیں
 
 آخر انہوں نےاصغرکاپیارتسلیم کرلیا
 شکر ہےان کےہوش ٹھکانےآئے
More Love / Romantic Poetry






