اپنے شوہر کے نام

Poet: Shakira Khan By: Shakira Nandini, Karachi

دیوانی دیوانی، میں ہوں دیوانی
انجانی انجانی، عشق سے انجانی
من مانی من مانی، دل کرے من مانی
جب بھی تجھے دیکھوں، سوجھے نادانی
جب بھی تجھے چاہوں، آئے محبت بچکانی
تو ہی میرا دل ہے، تو ہی میری قربانی
تو ہی میری کتاب اور تو ہی میری کہانی

Rate it:
Views: 1643
08 Jan, 2017