اپنے غم کا نہ ذکر سب سے کر

Poet: By: Shahid Hasrat, Multan

اپنے غم کا نہ ذکر سب سے کر
کوئی امید ہو تو رب سے کر

تجهکو حق ہے ,سوال کر لیکن
کم سے کم بات تو ادب سے کر

Rate it:
Views: 342
16 Oct, 2018
More Love / Romantic Poetry