اپنے پاس مال و زر نہیں ہے دنیا میں اپنا کوئی گھرنہیں ہے مفلسی عمر بھر کی ساتھی ہے تنہا ہیں کوئی ہمسفر نہیں ہے