اپنےپیار کی ہم ایسی بنیاد رکھیں گے جسےزمانےوالےسدا یاد رکھیں گے کسی زلف کا اسیر نہ ہونےدیں گے اپنےدل کو ہمیشہ آزاد رکھیں گے اس دنیا میں جب ہم نہیں ہوں گے لوگ یاد ہماری رودادرکھیں گے مجنوں رانجھا بزدل عاشق تھے مرزے جٹ کواستاد رکھیں گے