میری داستان عشق کو افسانہ کر دیا مجھ کو میری حیات سے بیگانہ کر دیا وہ تو بے خبر ہیں میرے حالات سے مگر ہم کو انہی کے خیالوں نے دیوانہ کر دیا وہ مہ و انجم کی محفلیں سجاتے ہیں رات بھر اور ہم نے بھی اپنے گھر کو مہ خانہ کر دیا