اچھا لگتا ہے
Poet: Hafeez Javed By: Muhammad Hafeez Javed, Riyadh, KSAتیرا کھلکھلا کے ہنسنا اچھا لگتا ہے
دور جا کے پاس آنا بڑا اچھا لگتا ہے
بات بے بات تو مجھ کو ستاتی رہتی ہے
تیرا یوں ستانا بھی مجھے اچھا لگتا ہے
میں جب ہو جاتا ہوں کبھی تم سے خفا
مجھ کو پھر تیرا منانا اچھا لگتا ہے
میرے بازؤوں میں پھر تیرا سمٹ جانا
مجھے اچھا اور بہت ہی اچھا لگتا ہے
More Love / Romantic Poetry






