اچھے الفاظ
Poet: Amjad Islam Amjad By: Rizwana Khan, karachiمیں صبح و شام لکھتا ہوں
زمیں پر جتنی بھی اچھی زبانیں
بولی جاتی ہیں
میں ان سے حرف چنتا
اور تمہارا نام لکھتا ہوں
More Love / Romantic Poetry
میں صبح و شام لکھتا ہوں
زمیں پر جتنی بھی اچھی زبانیں
بولی جاتی ہیں
میں ان سے حرف چنتا
اور تمہارا نام لکھتا ہوں