مجھ کو ہے مرے بخت کے طائر سے محبت اڑتے ہوئے اب شوق سفر جاؤں گی اک دن دیکھے ہیں بہت میں نے محبت کے کرشمے اب دیکھنا وشمہ کہ میں ترجاؤں گی اک دن