اکتوبر

Poet: جویریہ عنمبر By: Javeria Umber, Khanewal

اکتوبر کی شام، بارش کی پھوار اور یخ بستہ ہوائیں
کتنا دلسوز یہ منظر ہوتا گر تو میرے ہمدم ہوتا

Rate it:
Views: 462
22 Oct, 2020