Add Poetry

اکثر تیراعکس تراش لیتی ہوں

Poet: Shama Ansari By: Shama, Gujranwala (JWS)

میں اور میری تنہائی اکثر
شام ہوتے ہی تاروں میں کھو جاتی ہوں
مہتاب کی صورت تیرا عکس تراش لیتی ہوں
سرد پڑتی ہوئی کرنوں کی لپیٹ میں
جا کر میں اکثر رات گزار لیتی ہوں
پھر، باد صبا، عنبر، بادل، چاند، ستارے سب
یوں گھنگور گھٹاؤں میں کیسے؟؟
حسن تیرا عکس تراش لیتی ہوں
میں اور میری تنہائی، اکثر

Rate it:
Views: 644
10 Aug, 2010
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets