اکیلے تنہا جیا نا جائے تیرے بن

Poet: GULZAR By: maria, hnbd

اکیلے تنہا جیا نا جائے تیرے بن
بھلانا تجھ کو بھلانا نا ممکن

مجھے تنہائیاں دے کہ
میرا جینا کیا مشکل
تیرے صدمے کے صدموں
سے پڑپتا ہے بچارہ دل
تیرے سارے گناہوں کی
صنم تجھ کو سزا دوں گی
محبت کی تڑپ کیا ہے
تجھے بھی میں بتا دوں گی

برستی ہیں میری آنکھیں
اکیلے پن میں روتی ہوں
تجھے ہی یاد کرتی ہوں
سکوں سے میں نا سوتی ہوں
دیا کیا خوب تو نے
صلہ میری وفاؤں کا
تجھے اک روز دوں گی
صلہ تیری جفاؤں کا

اکیلے تنہا جیا نا جائے تیرے بن
بھلانا تجھ کو بھلانا نا ممکن

Rate it:
Views: 2326
01 Apr, 2013