Add Poetry

اک بار اپنی چا ہت کو ا تنا بے باک کر کے د یکھیں گے

Poet: naila rani By: naila rani, karachi

سا ری تو ڑ کر ر سمیں را ہ ہموار کر کے د یکھیں گے
تجھے چا ہیں گے ا سطر ح کہ یہ د نیا بھو ل کر سا ری

تیر ے قر یب جا ئیں گے اور آ نکھ بھر کر د یکھیں گے
مٹ جا ئے گی تمنا قر بت کی یا اور بڑ ھ جا ئے گی

سا رے تو ڑ کر بند ھن ہم گھل مل کر د یکھیں گے
سسکتی پیا س کو ملن کا بڑ ھا وا د یں گے اسطر ح

ا پنا لیں گے تمہیں یا ا نکا ر کر کے د یکھیں گے
قسم کھاو میر ی کہ جا کر وا پس پلٹ آو گے
ہم تم پر دل ہار د یں ا پنا یہ بھی کر کے د یکھیں گے

Rate it:
Views: 473
21 Jan, 2015
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets