جذبات کا ایک ایک حرف ڈول رہا تھا دل چاند پہ جانے کو بھی پر تول رہا تھا وہ میرے ہی پہلو میں کہیں بول رہا تھا اک خواب حقیقت کی گرہیں کھول رہا تھا