Add Poetry

اک دفعہ محبت سے میرا ہو کر دیکھو

Poet: MARIA.RIAZ GHOURI By: ماریہ غوری, ہارون آباد

کبھی میرے
روبرو ہو
کر دیکھو
میری نگاہوں
کے چمکتے
ستاروں میں
کھو کر دیکھو

‏"اک دفعہ محبت سے میرا ہو کر دیکھو"

تمہیں دنیا
نا اچھی لگے
گی جاناں
مجھ میں
خود کو
پرو کر
دیکھو

‏"اک دفعہ محبت سے میرا ہو کر دیکھو"

سارے فاصلے
ساری دوریاں
مٹا دوں گی
محبت کی
دنیا میں
کھو کر دیکھو

‏"اک دفعہ محبت سے میرا ہو کر دیکھو"

جسموں کا
نہیں یہ
روح کا
تعلق ہے
محبت کی
روح میں
سو کر
دیکھو

‏"اک دفعہ محبت سے میرا ہو کر دیکھو"

عشق معراج ہے جانا
ہر کسی
کو نہیں
ملتا
عشق میں
کیسے بہتا
ہے لہو
دیکھو

‏"اک دفعہ محبت سے میرا ہو کر دیکھو"

Rate it:
Views: 615
08 Aug, 2013
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets