اک رات کے پہر میں یار خیال میں
Poet: محمد شافع By: محمد شافع, Lahoreاک رات کے پہر میں یار خیال میں
میں روز نکلتا ہوں اس بکھرے دیار میں
وہ جابجا تو مجھ کو کبھی دیکتا نہیں
میں ہوں نگاہ شوق کے اس انظار میں
بعداز نماز عشق وہ ملتا ہے کچھ کے یوں
لگتا ہے جی اتھا ہوں اس وقت وصال میں
ہے آخری یہ میل جو لمہاۓ چند کا
ہے کاش کے رک جاۓ وقت کمال میں
More Love / Romantic Poetry






