اک روز جو میں نے دیکھا ان کو

Poet: MUHAMMAD RAZA US SLAM By: MUHAMMAD RAZA US SLAM, pakpattan

اک روز میں نے دیکھا انکھوں میں اسکی
دل کھونے لگا گہرایوں میں اسکی
ندامت ہوتی ہے دیکھ کے سیرت اسکی
نا جانے کیوں پھر بھی رہتی ہے اک چاہ دل میں اسکی
سوتا ہوں شام کو آنکھیں بند کرکے آتی ہے خواب میں بھی صورت اسکی
جاتا ہوں جاگ حیرت سے دیکھ کر خوشی اپنے لیے اسکی

Rate it:
Views: 484
17 Jan, 2014