اک زمانے کے بعد آئی ہے شامِ غم شامِ غم میرے در سے کہاں جائے گی میرى قسمت میں ہے جو تمہاری کمی وه کمی میرے در سے کہاں جائے گی