اک سوال؟

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, نیو یارک

بتاؤ تو مجھے آخر
تماری شاعری میں یہ درد کیسا ہیں
یہ کرب کیسا ہیں
مایوسیوں کا رنگ کیسا ہیں
یہ درد کیسا ہیں
اداسی ناچتی ہیں
بہت غم ناک لکھتے ہو
جب بھی تہیں پڑھتی ہوں
کئی سوال دل میں اٹھتے ہیں
مجھے مجبور کرتے ہو
تمیں میں کیسے سمجھاؤ
تمارے سامنے کھڑی اک محبت کی بھیکارن یوں
 

Rate it:
Views: 468
13 Sep, 2014
More Love / Romantic Poetry