اک شمح کا پروانہ ہوں میں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

اک شمح کاپروانہ ہوں میں
آدمی بڑا مستانہ ہوں میں

کسی کہ پیار میں گرفتارہوکر
دن بھر پھرتا آزادانہ ہوں میں

جسےغم کی بارش نہ گراسکی
ایسا مظبوط آشیانہ ہوں میں

دنیا کےدکھوں سےجوبھرنہ سکا
ایسا صبرکا ایک پیمانہ ہوں میں

سبھی دکھ درد جانتےہیں مجھے
مگرخوشی سےبیگانہ ہوں میں

 

Rate it:
Views: 509
11 Sep, 2012