اک شمع نےمجھےاپنادیوانہ بنا لیا ہے
اس پہ جان دینےوالا پروانہ بنالیاہے
ابھی تو بات کچھ آگے بڑی ہی نہیں
دوستوں نے اسےفسانہ بنالیاہے
وہ جس میں آکرسدا کہ لیےبسےگی
دل کہ شہرمیں ایساآشیانہ بنا لیاہے
یہاں پلاٹ ملنا نہائت ہی مشکل تھا
آفرین اس کہ جس نےٹھکانہ بنالیاہے