اک مہ جبیں کہ دل میں جگہ بنانا چاہتاہوں
اس شعلہ رو کی روح میں سماناچاہتاہوں
اسےساری دنیا کی سیرکرانا چاہتا ہوں
ایک بار پھر تاریخ کو دھرانا چاہتا ہوں
میرےخوابوں سےجو جانےکانام نہیں لیتا
اسےحقیقت میں خود سے ملاناچاہتا ہوں
دل کی کیاحالت ہوتی ہےاسےدیکھےبنا
اپنا سینہ چاک کرکےاسےدکھاناچاہتاہوں