وہ اک نظر میں اتنے سوال کر جاتا ہے معصوم سا دل ہمارا بس اک آہ بھر کے رہ جاتا ہے ہماری آہ پر وہ ایسا مسکراتا ہے دل اپنا ہے مگر پرایا ہو جاتا ہے سچ ہے دوستو دل پرایا کرنے میں بے حد لطف آتا ہے