اک پتھر کی مورت سےمحبت کرتاہوں اسے کچھ کہنےکی نہ جسارت کرتاہوں آج تک اس کا دیدار تو ہوا نہیں کبھی جب اس کےشہرجانےکی زحمت کرتاہوں