اک گولہ حلق میں اٹک سا گیا ہے

Poet: Zulqarnayn Awan By: Zulqarnayn Awan, Lahore

اک گولہ حلق میں اٹک سا گیا ہے
ذہن یادوں میں جیسے بھٹک سا گیا ہے

نکالے سے بھی نہ نکالے ہے دل سے
در و بام پہ جیسے لٹک سا گیا ہے

Rate it:
Views: 529
09 Sep, 2015