اگر ان کو ھماری ضرورت نہیں ھے
Poet: Asad By: Asad, mpkاگر ان کو ھماری ضرورت نہیں ھے
تو اپنے بھی جینے کی حسرت نہیں ھے
جس سے وابسطہ ہو حیات ساری
اس سے جھوٹ بولیں عادت نہیں ھے
اچھا پیغام بھیجا نہ آنے پر اپنے۔۔۔
کہتے ھیں زمانے سے فرصت نہیں ھے
سنتے ہیں لوگوں کی زبانی اپنا قصہ
وہ کہ جس میں کوئی صداقت نہیں ھے
اسد پیار ھے تجھ سے جنون کی حد تک
عشق ھے یہ کوئی وھشت نہیں ھے
More Love / Romantic Poetry






