اگر تم دور نہ جاتے

Poet: UA By: UA, Lahore

اگر تم دور نہ جاتے
ہمیں اپنی محبت کا
کِنارا مِل گیا ہوتا
زمانہ دیکھتا جاناں
محبت ہو گئی ہوتی
اگر تم دور نہ جاتے

Rate it:
Views: 408
05 Dec, 2017