اگر تم نہ ملتے تو کونسا گریباں چاک ہو جانا تھا میری ھستی میری مستی کا مذاق ہو جانا تھا اگر تم مل بھی جاتے تو کیا خاک ہو جانا تھا خاک کے بدن کو ئی بس خاک ہو جانا تھا