اگر مُجھے تُم سے محبت ہو جاتی

Poet: UA By: UA, Lahore

اگر مجھے تم سے محبت ہو جاتی

 تو میں تمہاری خاطر

 خود سے بھی لڑ جاتی

 لیکن افسوس

 کہ عرضِ تمنۤا کے بعد بھی

 مجھے تُم سے محبت نہیں ہوئی

Rate it:
Views: 538
07 Nov, 2023