Add Poetry

اگر ہو گی جنت میں تجھ سے ملا قات

Poet: Asif Sultan Aah By: ASIF SULTAN AAH, SARGODHA

اگر ہو گی جنت میں تجھ سے ملا قات
وہاں پر بھی ہو گی محبت کی بات

کا لج کو جاتے ہو ے دن میں اکثر
تیر ے گیسو ں سے چھا جاتی رات

ابھی خزاں کے زخموں سے ہوں چور
سنا ہے کہ پھر آ رہی ہے بر سا ت

خیالو ں میں تیرے کچھ یوں ہوں سمایا
جیسے نہیں ہے مو جو د اپنی ذات

آہ کی زیست بڑی پر کیف گز ر جا تی ہے
جب بھی تھا موں تم چپکے سے میرا ہاتھ

Rate it:
Views: 537
06 Jul, 2013
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets