ایسا نہیں کہ ہم تمہیں پیار نہیں کرتے
یہ اور بات کہ اس کا اظہار نہیں کرتے
ہم تو دنیا میں ملنے کہ قائل ہیں جاناں
محشر تک کسی کا انتظار نہیں کرتے
زندگی کہ سوا میرےپاس اورکچھ نہیں
تم جیسا محبوب مانگےتوانکارنہیں کرتے
محبت میں اشکوں کہ سوا کچھ نہ ملا
اب ہم کسی سے پیار نہیں کرتے
جتنا تم نے اصغر کہ دل کو تڑپایا ہے
ایسا تو دلدار سے دلدار نہیں کرتے