ایسی باتیں

Poet: Khawaja Mir Dard By: Bakhtiar Nasir, Lahore

دو نگاہیں جو چار ہوتی ہیں
برچھیاں دل کے پار ہوتی ہیں

بد زبانی پہ اس کے دل مت جا
ایسی باتیں ہزار ہوتی ہیں

Rate it:
Views: 758
04 Mar, 2010