ایسے منصف سے بھلا اور امیدیں کیا ہوں
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائیشیاایسے منصف سے بھلا اور امیدیں کیا ہوں
جس سے اپنی ہی وکالت بھی نہیں ہوسکتی
وہ تو کہتے ہیں سبھی چھوڑ کے آؤ ملنے
وشمہ ہم سے یہ جہالت بھی نہیں ہوسکتی
More Love / Romantic Poetry






