اپنے ایمان کی پختگی بتانے کے واسطے کرتا ھے ریاعی سجدے زمانے کے واسطے اسد!! اسے حلال کی تلقین نہ کر کہ جو آیا ہو فقط حرام مال کمانے کے واسطے