ایک احسان یہ کر دو مُجھ پر

Poet: UA By: UA, Lahore

ایک احسان یہ کر دو مُجھ پر
میری یادوں کو بُھلا دو یکسر

Rate it:
Views: 140
15 Feb, 2026