ادھر اداس ہیں ہم ادھرمسکرارہےہوتم تمہارےلب پہ ہنسی ہماری آنکھیں ہیں نم تمہارےدل میں خوشی ہمارےدل میں ماتم ہم وفا کےپتلےہیں تم ہو پتھرکہ صنم ایک ایس ایم ایس کرکے تم رکھ لو ہمارا بھرم