ایک بات بتانا چاہتی ہوں

Poet: Mutahara By: Mutahara, karachi

ایک بات بتانا چاہتی ہوں
آپ کا ساتھ نبھانا چاہتی ہوں

اس دنیا میں اس دنیا میں
بس آپکو چاہنا چاہتی ہوں
ایک بات بتانا چاہتی ہوں

Rate it:
Views: 509
07 Feb, 2009