ایک حسینہ
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: ASGHAR KALYAL, BIRMINGHAMایک حسینہ بڑی متوالی ہے
جس ظالم کا ہر کام جعلی ہے
یہ نہ سمجھوکہ بولی بالی ہے
آنکھ میں کاجل گال پہ لالی ہے
اسےاپنا پریم پترتو بھیج دیا
لگتاہےکوئی آفت آنےوالی ہے
نہ جانےاپنا کیا انجام ہو گا
اس کابھائی منسٹربیٹاموالی ہے
More Love / Romantic Poetry






