ایک خواہش ہے میری کبھی میں زندگی سے تنگ آ کر رو پڑوں تومجھے رونے نہ دینا میرےآنسوؤں پر تڑپ جانا اور بس مسکرا کرکہہ دینا تم کہ "میں ہوں نا"