ایک دن ان کےدیار میں

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

ایک دن ان کے دیار میں
بنادوں گا اپنا مزار میں

وہ جوپتھردل صنم ہے
ہوں اسی پہ نثار میں

وہ میری کوئی بات نہیں سنتا
کیسےسناؤں حال زار میں

بٰٰیٹھا ہوں اسی انتظار میں
کب کروں گادیدار یار میں

کہتےتھے آہیں گے خواب میں
گھڑی دیکھتاہوں باربار میں

Rate it:
Views: 398
07 Nov, 2015