ایک دن ختم ہو جاتی ہےزندگانی

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

ایک دن ختم ہو جاتی ہےزندگانی
رہ جاتی ہےصرف ایک کہانی
مرنےکےبعدبرسی مناتےہیں
جیتےجی جنہوں نےقدرنہ جانی
انسان کاجسم تو فنا ہو جاتا ہے
مگررہ جاتےہیں اشعار نشانی
جس کی وفا پہ مجھے ناز تھا
وہی دوست دےگیاآنسو نشانی
اتنی پیاری یادیں بخشنےوالے
اصغرکہتاہےتیری بڑی مہربانی

Rate it:
Views: 599
31 Mar, 2012