دو راہوں پہ نہ چلو تم ایک راستہ اپناؤ تم اگر میرے ہو تو مجھ سے دور نہ جاؤ اور اگر غیر کے ہو میرے پاس نہ آؤ دو راہوں پہ نہ چلو تم ایک راستہ اپناؤ