ایک شعر

Poet: Wasi Shah By: Shazia Hafeez, Attock

وہ جسے نیند کہا کرتے ہیں سب ، چین کی نیند
وہ ترے بعد کبھی آنکھ میں اتری ہی نہیں
 

Rate it:
Views: 681
08 Jun, 2009