ایک غزل تیرےنام لکھوں
Poet: Rose anmol By: ROSE Anmol, Sargodhaایک غزل تیرےنام لکھوں
جو گزارے ساتھ وہ لمحات لکھوں
رات کی آخری سوچ
صبح کا پہلا خیال لکھوں
کبھی شام ڈھلے ملاقات ہو
وفاؤں کی انتہا تیرے نام لکھوں
تم پاس میرے ہو یہ نہ ہو
تیرے پیار کو ساتھ کا نام لکھوں
تم پل دو پل مجھے یاد کروں
میں جیون بھر تیرا نام لکھوں
اگر دو ساتھ میرا تم
میں عشق کی بے مثال داستان لکھوں
More Love / Romantic Poetry






