ایک ہی خواب میں خوشبو سے بنایا تجھ کو
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملایشیاایک ہی خواب میں خوشبو سے بنایا تجھ کو
میں نے گلدان میں پھولوں سے سجایا تجھ کو
تو نے جب پیار کی وادی سے نکلنا چاہا
اپنے آنچل کے دریچے میں چھپایا تجھ کو
More Love / Romantic Poetry






