اےدوست تم مجھ سےکبھی جدا نہ ہونا وگرنہ زندگی بن جائےگی کانتوں کابچھونا تمہاری محبت میرے لیے ایک ایسا ہےخزانہ جس کی خاطر ٹھکرا سکتا ہوں چاندی سونا