اےدوست میرا حال زار نہ پوچھ تیرے بن سونا ہے گلزار نہ پوچھ سینے میں تیری جدائی کادردلیے اب کی بار کیسےگزری ہےبہارنہ پوچھ تو کیا جانے کیسے جی رہا ہوں شدت سے ہےتیراانتظار نہ پوچھ