اے عید کے چاند
Poet: NEHAL INAYAT GILL By: NEHAL GILL, Gujranwalaکتنا حسین پیغام ہے
روزوں کا کہرام ہے
فضائیں جھوم رہی ہیں
ہوائیں جھوم رہی ہیں
اے عید کے چاند
گھر میرا بھی چمکانا
اپنی عید سے کہنا
محبوب کو لیتے آنا
میں بھی مہندی لگاؤں
میں بھی جشن مناؤں
دیواروں کو سجاؤں
چراغ حسرتوں کے جلاؤں
عرض کرنا ادب سے
جا کے سر جھکانا
اپنی عید سے کہنا
محبوب کو لیتے آنا
More Love / Romantic Poetry






