اے کاش ایسا لکھا ہو اسد اپنی قسمت میں

Poet: Asad By: Asad, mpk

برسا دے کوئی دل پر اپنے پیار کی بارش
کہ بھیگ جاؤں میں کسی کی محبت میں

اے کاش کہ ۔کوئی ہم پر بھی فدا ہو
اے کاش ایسا لکھا ہو اسد اپنی قسمت میں
 

Rate it:
Views: 355
22 Oct, 2019
More Love / Romantic Poetry